نیب زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کو بدعنوانی سے پاک ملک بنانے کیلئے پرعزم ہے، نیب کے پراسیکیوشن ڈویژن اور تمام علاقائی بیوروز کی کارکردگی مجموعی طور پر بہت اچھی ہے
چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب
بدھ 27 جولائی 2016 18:01
اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی ۔2016ء) چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کو بدعنوانی سے پاک ملک بنانے کیلئے پرعزم ہے، نیب کے پراسیکیوشن ڈویژن اور تمام علاقائی بیوروز کی کارکردگی مجموعی طور پر بہت اچھی ہے اور اس میں گذشتہ برسوں کی نسبت نمایاں بہتری آئی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں نیب کے پراسیکیوشن ڈویژن کی دوسری سہ ماہی یکم اپریل تا جون 2016ء تک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران پراسیکیوٹر جنرل اکاؤنٹیبلٹی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن ڈویژن نیب کا اہم ڈویژن ہے جو کہ متعلقہ احتساب عدالتوں، ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب کے مقدمات کی پیروی اور نیب کے تمام علاقائی بیوروز اور آپریشن ڈویژن کو قانون اور قواعد و ضوابط کے مطابق انکوائریاں اور انوسٹی گیشن کرنے میں قانونی رائے اور قانونی معاونت فراہم کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.