سعودی عرب امت مسلمہ کو یکجا کر رہاہے،امریکہ اور بھارت امت مسلمہ کے خلاف آئے روز سازشیں کرتے رہتے ہیں،کبھی ترکی میں بغاوت کی صورت میں کبھی سعودی عرب میں بم دھماکوں کی صورت میں، ہم ہر قیمت پر حرمین شریفین کا تحفظ کریں گے چاہے کچھ بھی ہو جائے
انصار الامہ کے امیر مولانا فضل الرحمان خلیل کا تحفظ عالم اسلام کنونشن سے خطاب
بدھ 27 جولائی 2016 21:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) انصار الامہ کے امیر مولانا فضل الرحمان خلیل نے کہا کہ سعودی عرب امت مسلمہ کو یکجا کر رہاہے،امریکہ اور بھارت امت مسلمہ کو یکجہ ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے اسی لئے وہ آئے روز سازشیں کرتے رہتے ہیں،کبھی ترکی میں بغاوت کی صورت میں کبھی سعودی عرب میں بم دھماکوں کی صورت میں پر ہم ہر قیمت پر حرمین شریفین کا تحفظ کریں گے چاہے اس کیلئے ہماری جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔
بدھ کو یہاں مقامی ہوٹل میں تحفظ عالم اسلام کنونشن سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب،ترکی اورکشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر دکھ درد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں،اس موقع پر ان کے ہمراہ مولانا علومیہ اسلامیہ کے مہم فیض الرحمان،ناظم وفاق المدارس مولانا قاضی عبدالرشیدا ور پی ایم ایل این کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر بھی تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.