وفا قی پولیس کا کارروائی ، 11ملزمان گرفتار،مال مسروقہ ، شراب بر آمد
بدھ 27 جولائی 2016 22:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) وفا قی پولیس نے جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران11ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے مو با ئل فون ، شراب اور ما ل مسر وقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کو ہسار پولیس کے محمد آ صف اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عارف مسیح ولد صادق مسیح سکنہ فرانس کا لو نی کو گرفتار کرکے 20لیٹر شراب بر آمد کرلی۔
تھا نہ مار گلہ پولیس کے جا و ید اعوان سب انسپکٹرنے ملزم کا مر ان سکنہ با غ آ ذاد کشمیر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ تھا نہ رمنا پولیس کے محمد اقبال اے ایس آئی نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث ملزم محمد اقبا ل سواتی ولد محبت گل سکنہ پشاور کو گرفتار کرکے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا، جبکہ بغیر اجا زت سلنڈروں میں گیس بھر ائی کرنے پر ملزم محمد یا سر کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.