جماعۃ الدعوۃ کامقبوضہ کشمیر شدید کرفیو کی وجہ سے بدترین غذائی قلت کا شکار کشمیریوں کی ہر ممکن امداد کا اعلان
مظلوم کشمیریوں تک راشن، ادویات اور دیگر اشیاء پہنچانے کیلئے ہر ممکن وسائل اور ذرائع استعمال کریں گے ،جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مسؤل شفیق الرحمن
بدھ 27 جولائی 2016 22:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مسؤل شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر شدید کرفیو کی وجہ سے بدترین غذائی قلت کا شکار کشمیریوں کی ہر ممکن امداد کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں تک راشن، ادویات اور دیگر اشیاء پہنچانے کیلئے ہر ممکن وسائل اور ذرائع استعمال کریں گے۔
جماعۃالدعوۃ اس سلسلہ میں عملی شکل ترتیب دے چکی۔ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ دل کھول کر تعاون کرے۔مودی سرکار نے نہتے کشمیریوں پر ظلم و بربریت میں ہلاکو اور چنگیز خاں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ہندوستان کو آزادی کشمیر کی صورت میں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد قباء میں کارکنان کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب سے خطاب کرتے ہوئے کیا شفیق الرحمن نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.