سندھ میں نئے وزیر اعلی کے انتخاب کیلئے میدان سج گیا
پیپلزپارٹی کے نامزد وزیراعلی مراد علی شاہ کوبلامقابلہ کامیاب کرانے کی خواہش کے سامنے تحریک انصاف اورایم کیو ایم دیواربن گئیں تحریک انصاف کے بعد ایم کیوایم نے بھی مراد علی شاہ کے مقابلے میں امیدوار لانے پرغورشروع کردیا ، (کل) پارلیمانی پارٹی حتمی فیصلہ کریگی
بدھ 27 جولائی 2016 23:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی ۔2016ء) سندھ میں نئے وزیر اعلی کے انتخاب کیلئے میدان سج گیا،پیپلزپارٹی کے نامزد وزیراعلی مراد علی شاہ کوبلامقابلہ کامیاب کرانے کی خواہش کے سامنے تحریک انصاف اورایم کیو ایم دیواربن گئیں، تحریک انصاف کے بعد ایم کیوایم نے بھی مراد علی شاہ کے مقابلے میں امیدوار لانے پرغورشروع کردیا ہے، کل پارلیمانی پارٹی حتمی فیصلہ کرے گی۔
سندھ کے ستائیسویں وزیراعلی کا انتخاب جمعہ انتیس جولائی کوہوگا ،پیپلزپارٹی کی جانب سے سید مراد علی شاہ کووزارت اعلی کا امیدوارنامزد کیے جانے کے بعد تحریک انصاف نے خرم شیرزمان کواپنا امیدوارنامزد کردیا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ نے بھی مراد علی شاہ کے مقابلے میں اپنا امیدوارلانے کے لیے جمعرات کوپارلیمانی پارٹی کا اجلاس سندھ اسمبلی میں طلب کرلیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.