کراچی،سندھ اسمبلی میں روایتی وزیر اعلیٰ کی تبدیلی سندھ کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے ،ڈاکٹر عارف علوی
رینجرز کو پورے سندھ میں جرائم کے خلاف اختیار دینگے تاکہ منصفانہ آپریشن سے ہر شہر سے مجرموں کا خاتمہ ہو، پریس کانفرنس
جمعرات 28 جولائی 2016 20:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سندھ اسمبلی میں روایتی وزیر اعلیٰ کی تبدیلی سندھ کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے ۔ مسلسل 96مہینے سے سندھ پر حکومت کرنے والے کبھی بھی صوبے کی ترقی اور عوام کو استحکام نہیں دے سکتے ۔
اگر تحریک انصاف کو سندھ کی حکومت کا موقع ملا تو عوام کو مسائل سے آزاد کر دیں گے اور سندھ کو کرپشن فری صوبہ بنائیں گے۔ یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز تحریک انصاف کراچی کے مرکز ’’انصاف ہاؤس‘‘ میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کے امیدوار رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان، عمران اسماعیل، رکن سندھ اسمبلی ثمر علی خان،رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سیما ضیاء، فردوس شمیم نقوی ،عزیز آفریدی، جمال صدیقی ، سبحان علی ساحل، دوا خان صابر اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.