ہاکی فیڈریشن ،اولمپک ایسوسی ایشن کے مابین اختیار،عہدوں ، مراعات کی جنگ نے قومی کھیل کو لپیٹ میں لے لیا
جمعہ 29 جولائی 2016 17:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جولائی۔2016ء) پاکستان کا قومی کھیل ہاکی تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور اولمپک ایسوسی ایشن کے مابین اختیار،عہدوں اور مراعات کی جنگ نے قومی کھیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ،دونوں جانب سے جاری الفاظی جنگ میں نقصان پاکستان ہاکی کا ہو رہا ہے ، پاکستان تاریخ میں پہلی بار اولمپکس 2016کیلئے کوالیفائی نہیں کر سکا جو یقینا شرمندگی کا باعث ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئیرریٹائرڈ محمد خالد سجاد کھوکھر و دیگر عہدیداران کو اپنا منصب سنبھالے ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا ہے اور بلند و بانگ دعوں کے باوجود پاکستان ہاکی کے میدان میں بتدریج زوال کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق سجاد کھوکھر کو اولمپیئن اختر رسول پر وفاقی وزیر احسن اقبال کے زیادہ قریب ہونے کی وجہ سے فوقیت دی گئی جبکہ موجودہ صدر ہاکی کے کھیل میں تجربہ نہیں رکھتے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.