بھارتی ہائی کمیشن پاکستانی تاجروں کو سہولیات دے اور ویزا سے متعلق مسائل حل کرے‘الماس حیدر
بھارتی وزیراعظم سارک ارکین ممالک کے ساتھ تجارت کا فروغ چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں‘بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر
جمعہ 29 جولائی 2016 17:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء ) پاکستان اور بھارت سارک کے اہم اراکین ہیں اور خطے میں امن و امان قائم رکھنے کی بنیادی ذمہ داری ان ہی پر عائد ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ سے لاہور چیمبر میں ملاقات میں کہی۔
لاہور چیمبر کے سابق نائب صدر آفتاب احمد وہرہ، ایگزیکٹو کمیٹی اراکین میاں عبدالرزاق، رضوان اختر شمسی، طارق محمود، طارق محمود، حاجی محمد اکرم، سابق ایگزیکٹو کمیٹی اراکین ذیشان خلیل اور رحمت اﷲ جاوید بھی اس موقع پر موجود تھے۔ الماس حیدر نے کہا کہ اگرچہ دونوں ممالک کے درمیان کئی معاملات حل طلب ہیں لیکن دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان روابط کا فروغ ان کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.