نئے علاقائی بنچز کے قیام کے لئے اور عدالت عالیہ کے فل کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور میں پنجاب بار کونسل کے سامنے وکلاءنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگا لیا،،وکلاءکا کہنا ہے کہ نئے علاقائی بنچوں کے قیام تک بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
عمر جمشید ہفتہ 30 جولائی 2016 14:47
(جاری ہے)
فن روڈ پر واقع پنجاب بار کونسل کے سامنے سے گزرکر ہائیکورٹ کی طرف جانے والی سڑک کو وکلاءنے رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا ہے۔
سڑک کی بندش کے باعث وکلاء،،سائلین اور عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔وکلاءکا کہنا ہے کہ نئے علاقائی بنچز کے قیام کا مطالبہ آئینی ہے اگر یہ مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھے وکلاءنئے علاقائی بنچز کے قیام کے حق میں نعرے لگاتے اور سیلیفیاں بناتے دکھائی دئیے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.