قندیل بلوچ قتل کیس:قندیل بلوچ کا گلا حق نواز نے کپڑے سے گھونٹا
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 30 جولائی 2016 16:06
ملتان(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جولائی2016ء) :قندیل بلوچ قتل کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے کہ قندیل بلوچ کا گلا حق نواز نے کپڑے سے گھونٹا،قندیل کے بھائی وسیم اور کزن حق نواز کا پولی گرافی کے دوران ویڈیو اور تحریری بیان بھی ریکارڈ کیا گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع فرانزک ایجنسی کے مطابق قندیل کوقتل کرنےسےقبل نشہ آوردواکھلائی گئی۔ جبکہ نشہ آوردوا قندیل کےوالدین کو بھی دی گئی تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قندیل کوقتل کرنےکیلیےوسیم کواسکےبڑےبھائی عارف نے اکسایا۔قتل کے وقت وسیم نےمقتولہ کےہاتھ پاؤں پکڑرکھےتھے۔جبکہ قندیل بلوچ کا گلا حق نواز نے کپڑے سے گھونٹا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.