حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے قرضے لینے کا ریکارڈ توڑدیا
ہفتہ 30 جولائی 2016 17:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) نئے مالی سال کے پہلے مہینے کے دوران ہی حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے قرضے لینے کا ریکارڈ توڑدیا۔حکومت کو ریونیو تو ملا نہیں، کمرشل بینکوں سے اوسطا روزانہ19ارب 52 کروڑ روپے قرض لے کر اخراجات پورے کیے۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی کے پہلے دو ہفتوں میں حکومت کی طرف سے کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر دو سو تہتر ارب چونتیس کروڑ روپے قرض لیا گیا۔
اس رقم میں سے دو سو چھیالیس ارب 75 کروڑ روپے تو پرانے قرضے چکانے میں صرف ہوگئے، دیگر اخراجات کے لیے صرف چھبیس ارب انسٹھ کروڑ روپے بچے، مالی سال 16-2015 کے اسی عرصے میں حکومت نے کمرشل بینکوں سے بتیس ارب روپے قرض لیا تھا۔صوبائی حکومتوں نے اس دوران مرکزی بینک سے مجموعی طور پر چالیس ارب انتیس کروڑ روپے کے قرضے لیے۔مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.