نائن زیرو اسلحہ برآمدگی کیس ،عدالت نے رینجرز کے کرنل طاہر کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کرلیا
ہفتہ 30 جولائی 2016 18:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) انسدادہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے 26 ملزمان اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے رینجرز کے کرنل طاہر کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ 16 اگست تک طلب کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے 26ملزمان اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔
عدالت میں وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ جن ملزمان کو رینجرز نے گرفتار کیا ہے انکو مرکز سے نہیں بلکہ باہر سے گرفتار کیا گیا تھا جبکہ برآمد ہونے والا اسلحہ ایم این ایز ایم پی ایز کے نام ہے جبکہ انکے لائسنس بھی بنے ہوئے ہیں اور اسلحہ مرکز میں سیکیورٹی اہلکاروں کو دیا جاتا تھا عدالت نے وکیل صفائی کا موقف سنتے ہوئے رینجرز کے کرنل طاہر کی پریس کانفرنس کا آئندہ سماعت پر ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.