نجی سکولوں کے ساتھ پارٹنرشپ کے مثبت نتائج برآمد ہو ئے،قمرالاسلام راجہ
رواں مالی سال کے دوران فروغ تعلیم پر 12ارب روپے خرچ کئے جائیں گے ، ایم ڈی پیف طارق محمود
اتوار 31 جولائی 2016 16:32
راولپنڈی۔31 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 جولائی ۔2016ء) چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن قمرالاسلام راجہ نے کہا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی نجی سکولوں کے ساتھ تعلیمی پارٹنرشپ کے انتہائی مفید نتائج برآمد ہو ئے ، پارٹنر شپ کی بدولت 20 لاکھ سے زائد مستحق طلباء کی مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ چھوٹے اور درمیانے درجے کے نجی سکولوں کا معیار تعلیم بھی بلند ہوا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی میں منعقدہ پارٹنر سکولوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں اٹک،بھکر،چکوال،گجرات،جہلم ،خوشاب، منڈی بہاؤالدین،میانوالی،راولپنڈی اور سرگودھا کے 620پارٹنر سکولوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔چیئرمین پیف نے اجلاس کو بتایا کہ پارٹنر سکولوں کا مجموعی معیار تعلیم مزیدبہتر بنانے کیلئے اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.