آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو رینجرز اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن فوری جاری کرنے کی ہدایت کر دی
مراد علی شاہ کے ملک پہنچنے ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا
اتوار 31 جولائی 2016 20:44
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31جولائی۔2016ء) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو رینجرز اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن فوری طورپر جاری کرنے کی ہدایت کر دی ، مراد علی شاہ کے ملک پہنچتے ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دبئی میں پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس دوران ملکی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.