چین میں 5.4کے شدت کے آنے والے زلزلہ کے باعث200مکانات منہدم

پیر 1 اگست 2016 22:42

چین میں 5.4کے شدت کے آنے والے زلزلہ کے باعث200مکانات منہدم

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اگست ۔2016ء ) چین کے خودمختار خطہ گوانگ شی میں 5.4کے شدت کے آنے والے زلزلہ کے باعث200مکانات منہدم ہو گئے جبکہ1200 افراد متاثر ہوئے ۔

(جاری ہے)

پیر کو گوانگ شی میں آنے والے زلزلہ سے 24ملین یوآن کا براہ راست معاشی نقصان ہوا ۔زلزلہ کے بعد امدادی اراکین نے فوری طور پر متاثر ہونے والے گھروں سے لوگوں کو باحفاظت ریسکیو کیا او1200لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :