قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کو چ مکی آرتھر کا عمر اکمل اور احمد شہزاد کو واضح پیغام
ہم منزل کی طرف جارہے ہیں ہمیں عارضیمسافر نہیں چاہیے، عمر اکمل اور احمد شہزاد سیٹ اپ کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو انھیں اپنی صلاحیتیں ثابت کرنا ہوں گی،ہیڈ کوچ مکی ارتھر
منگل 2 اگست 2016 19:57
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست ۔2016ء) قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کو چ مکی آرتھر نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو واضح پیغام د یتے ہوئے کہا ہے کہ ہم منزل کی طرف جارہے ہیں ہمیں عارضی پسنجر نہیں چاہیے۔ عمر اکمل اور احمد شہزاد سیٹ اپ کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو انھیں اپنی صلاحیتیں ثابت کرنا ہوں گی۔
(جاری ہے)
تیسرے ٹیسٹ سے پہلے برمنگھم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ان سے بار بار عمر اکمل اور احمد شہزاد کے بارے میں سوال ہوتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ جب انھوں نے عہدہ سنبھالہ تو ان دونوں کو کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کیا جاچکا تھا اور میری نظر میں انھیں صحیح وجہ سے باہر کیا گیاتھا۔
مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں کھلاڑی ٹیلنٹڈ ہیں مگر انھیں ہمارے سیٹ اپ کا حصہ بننا ہے تو خود کو ثابت کرنا ہوگا۔ہمارے سیٹ اپ میں کوئی پسنجر نہیں ہے ہم اپنی منزل کی جانب جارہے ہیں اور ہم نہیں چاہتے کہ کوئی ہماری منزل میں رکاوٹ ڈالے۔مکی آرتھر نے کہا کہ احمد شہزاد سے بات ہوئی ہے،مگر عمر اکمل سے ڈراپ ہونے کے بعد کوئی بات نہیں ہوئی ۔واضح رہے کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد سے ٹیم سے ڈراپ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.