پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے محکمہ خصوصی تعلیم کے اشتراک سے انضمامی تعلیم کا منصوبہ لانچ کر دیا
جمعہ 5 اگست 2016 15:26
(جاری ہے)
ایم ڈی پیف طارق محمود نے اجلاس کو بتایا کہ انضمامی تعلیم کا منصوبہ لاہور ،ملتان،وہاڑی،راولپنڈی،اٹک،جہلم اور چکوال کے اضلاع میں شروع کیا گیا ہے۔
اس منصوبے میں شامل پارٹنر سکولوں کے 268اساتذہ کی انضمامی تعلیم کے حوالے سے تربیت مکمل کر لی گئی ہے۔اسی طرح متعلقہ سکولوں کو خصوصی بچوں کے لیے ریمپ بنوانے کے لیے فنڈز بھی مہیا کیے گئے ہیں۔ سیکرٹری خصو صی تعلیم عنبرین رضا نے امید ظاہر کی کہ اس منصوبے سے خصوصی بچوں کی شناخت کے ساتھ ساتھ انہیں تعلیم کے ذریعے بحالی کرنے میں نمایاں مددملے گی۔ انہوں نے بتایا کہ مختلف قسم کی معذوری کا شکار بچو ں کو جدید معاون طبی آلات بھی مفت مہیا کیے جائیں گے تاکہ یہ طالب علم بغیر کسی دقت کے اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.