کینیڈا کا عالمگیریت کے خلاف منعقدہ ورلڈ سوشل فورم میں شرکت کیلئے آنے والے دو سو غیر ملکی مندوبین کو ویزہ دینے سے انکار
ہفتہ 6 اگست 2016 13:45
(جاری ہے)
سب سے زیادہ درخواستیں کانگو، مراکش، ایران، نائیجیریا، ہیٹی اور نیپال کے مندوبین کی مسترد کی گئی ہیں۔
حکومتی عہدیداروں نے ان اطلاعات پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے تاہم محکمہ امیگریشن کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ ہم نے ورلڈ سوشل فورم کے منتظمین سے مل کر کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔ جن درخواست گزاروں کو ویزہ دینے سے انکار کیا گیا ہے ان میں مالی کی سابق وزیر ثقافت امینا تراور اور فلسطینی پوسٹل یونین کے صدر عماد تمیزہ بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.