بلوچستان کے اندرون علاقوں میں موسلادھار بارش ، ندی نالے بہنے سے 8افراد جاں بحق، 10زخمی
ہفتہ 6 اگست 2016 22:24
کوئٹہ۔06 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔6 اگست ۔2016ء) بلوچستان کے اندرون علاقوں میں موسلادھار بارش کے پانی سے ندی نالے بہنے سے 8افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہو گئے۔ درجنوں کی تعداد میں مال مویشی بہہ گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بارش جبکہ مستونگ‘سبی، ڈیرہ مرادجمالی، شیرانی اور ہرنائی میں موسلادھار بارش اور ندی نالی بہنے سے ہرنائی میں 5افراد جاں بحق ہو گئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں، اسی طرح مستونگ میں 2اور شیرانی میں ایک بچہ ندی میں بہہ گئے جبکہ 10افراد زخمی اور درجنوں کی تعداد مال مویشی بہہ گئے۔
دریں اثناء صوبائی وزیر داخلہ میرسرفراز بگٹی نے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کیلئے پی ڈی ایم اے کی ٹیموں کو متعلقہ اضلاع میں روانہ کردیا گیا ہے جبکہ زخمی ہونیوالے افراد کا سرکاری سطح پر علاج کرنے اور جاں بحق افراد کیلئے معاوضہ دینے کا اعلان بھی کیا ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.