کرپشن نے ملک کے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے ، نیب نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے ، ملک کا بچہ بچہ کرپشن کا خاتمہ چاہتا ہے، کرپشن سے سب سے زیادہ عام آدمی کو نقصان ہوتا ہے ، نیب وزیر اعظم اور اسحاق ڈار کی کرپشن کو چھپانے کی بجائے ان کا احتساب کرے ،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا تحریک احتساب ریلی کے آغاز کے موقع پرخطاب
اتوار 7 اگست 2016 20:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7اگست۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن نے ملک کے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے ، نیب نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے ، ملک کا بچہ بچہ کرپشن کا خاتمہ چاہتا ہے کیونکہ کرپشن سے سب سے زیادہ عام آدمی کو نقصان ہوتا ہے ، نیب کو چاہیئے کہ وہ وزیر اعظم اور اسحاق ڈار کی کرپشن کو چھپانے کی بجائے ان کا احتساب کرے اور ان سے پوچھے کہ ان کے پاس اربوں کے اثاثے کہاں سے آئے ۔
ن خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں تحریک احتساب ریلی کے آغاز کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے پارٹی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔ عمران خان نے کہاکہ کرپشن نے ملکی اداروں کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے، ایک ٹولہ قوم کا پیسہ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کر دیتا ہے، پیسہ قوم کا ہے تو اس کی حفاظت بھی قوم ہی کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.