جیکولین اب شاہ رخ اور عامر کیساتھ کام کرنے کیلئے پر تولنے لگی
ان دونوں اداکارکے ساتھ کام کرنا سب ہی اداکاراوٴں کی خواہش ہوتی ہے‘اداکارہ
پیر 8 اگست 2016 12:37
(جاری ہے)
سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنانڈس ویسے توکئی برسوں سے بالی ووڈ میں ہیں لیکن انہیں اصل شہرت 2014 میں سلمان خان کے ساتھ “کک” سے ملی اور اب وہ چاہتی ہیں کہ بھارتی فلم نگری میں بادشاہ شاہ رخ خان اورمسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کے ساتھ بھی بڑے پردے پرجلوے بکھیریں۔
ایک انٹرویو کے دوران جب جیکولین فرنانڈس سے شاہ رخ اورعامرکے ساتھ کام کرنے کا پوچھا گیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان دونوں اداکارکے ساتھ کام کرنا سب ہی اداکاراوٴں کی خواہش ہوتی ہے، اسی طرح وہ بھی ان کے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں، یہ دونوں فنکارتوبالی ووڈ کے لیجنڈ ہیں، جتنے زیادہ اداکاروں کے ساتھ کام کیا جائے اتنا ہی سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.