ایران میں ‘پوکے مون گو‘ کھیلنے پر پابندی عائد
ایران پہلا ملک ہے جہاں ویڈیو گیم ’پوکے مون گو‘ پر پابندی عائد کی گئی
پیر 8 اگست 2016 18:04
تہران( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء ) ایران نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک میں ویڈیو گیم ’پوکے مون گو‘ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں آن لائن سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے والے ادارے ورچوئل اسپیس کی ہائی کونسل کی جانب سے ویڈیو گیم ’پوکے مون گو‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔
ایران اْن ممالک میں سے ایک ہے جو گیمز ایپلیکیشنز کے حوالے سے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کرتا رہتا ہے، تاہم یہ وہ پہلا ملک ہے، جہاں ویڈیو گیم ’پوکے مون گو‘ پر پابندی عائد کی گئی۔’پوکے مون گو‘ میں صارفین کو دنیا کے حقیقی مقامات پر مونسٹرز (بلاوٴں) کو تلاش کرنا ہوتا ہے۔تاہم ’پوکے مون گو‘ پابندی کے باوجود رواں ہفتے ایران کے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ موضوع بنا ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.