ملتان ،ڈسٹرکٹ بار کے زیراہتمام سانحہ کوئٹہ کیخلاف وکلاء کااحتجاجی مظاہرہ
پیر 8 اگست 2016 19:57
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) ڈسٹرکٹ بار ملتان کے زیراہتمام وکلاء نے سانحہ کوئٹہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے کی قیادت صدر ڈسٹرکٹ بار عظیم الحق پیرزادہ اور جنرل سیکرٹری عمران خاکوانی نے کی۔اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ سانحہ کوئٹہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
(جاری ہے)
آج قوم یوم آزادی کو تاریخی طور پر منانے کے لئے تیاریاں کر رہی تھی لیکن ملک دشمنوں کو یہ برداشت نہیں ہو ا۔
دہشت گرد یاد رکھیں کہ پاکستانی قوم کے حوصلے پہلے بھی بلند تھے اور آج بھی بلند ہیں ملک دشمنوں کی ان کاروائیوں سے ہمراے اور پاک فوج کے حوصکے پست نہیں کئے جا سکتے۔حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر کرے اور ملک دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.