بچپن میں انگوٹھا چوسنے اور ناخن چبانے والے افراد الرجی کا کم شکار ہوتے ہیں،ماہرین صحت
منگل 9 اگست 2016 13:10
(جاری ہے)
جدید تحقیق کے دوران 1037 ایسے بچوں کے تفصیلی معائنے کیے گئے، جنہیں انگوٹھا چوسنے یا ناخن چبانے کی عادت تھی۔
ان بچوں کے 13 اور بعد میں 32 برس کی عمر میں خاص طرح کے جرثوموں کے ساتھ جلد کے الرجی ٹیسٹ کیے گئے جس پتہ یہ چلا کہ 13 برس کی عمر کے جو نابالغ افراد بچپن میں انگوٹھا چوستے یا ناخن چباتے تھے، ان میں سے صرف 38 فیصد میں الرجی کی شکایت نظر آئی جبکہ جو نوجوان لڑکے لڑکیاں نہ تو بچپن میں انگوٹھا چوستے تھے اور نہ ہی اپنے ناخن چباتے تھے ان میں جلد کی ایسی الرجی کی شرح 49 فیصد دیکھی گئی۔ ماہرین کاکہنا ہے وہ اس تحقیق سے بچوں میں انگوٹھا چوسنے یا ناخن چبانے جیسی عادات کی حوصلہ افزائی نہیں کرنا چاہتے تاہم ان کا مقصد جلد کی الرجی کو چھوڑ کر اچھی صحت کے حوالے سے ان دونوں عادات کے حقیقی طبی فوائدکو پیش کرنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.