بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کے قتل کا مقدمہ درج، سرچ آپریشن میں10مشتبہ افراد زیر حراست
منگل 9 اگست 2016 14:37
(جاری ہے)
صدر پولیس نے منوجان روڈ پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ مقتول بلال انور کاسی ایڈوکیٹ کے بھائی شعیب کاسی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا مقدمے میں انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں جبکہ کوئٹہ پولیس نے بروری،خروٹ آباد اور سبزل روڈ پر آپریشن کرتے ہوئے دس مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا ہے۔
اس سے قبل سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب کی زیر صدارت اجلاس میں دوتحقیقاتی کمیٹیاں قائم کردی گئیں جو سائنسی اور تیکنیکی حوالے سے خود کش حملے کی تفتیش کریگی جبکہ کوئٹہ پولیس کی جانب سے خود کش حملہ آور کے جسم کے ٹکرے اور خون فرانزک ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد بھجوا دیئیگئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.