دہشت گردی بزدلانہ کاروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں، فرحانہ قمر
کوئٹہ میں ہونیوالی قیامت خیز دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،رکن قومی اسمبلی
منگل 9 اگست 2016 21:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رکن قومی اسمبلی و اسلام آباد شعبہ خواتین کی چیف آرگنائزر فرحانہ قمر نے کوئٹہ میں سول ہسپتال میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور شہید ہونے والے وکلاء اور صحافیوں کے لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اسلام دشمن دہشت گردوں نے نہ صرف پورے پاکستان بلکہ عالم انسانیت کو اپنی مذموم کاروائی سے سوگوار کردیا ہے،دشمنان اسلام اور دشمنان پاکستان نے جشن آزادی کے موقع پر بے گناہ انسانوں کا خون بہا کر پوری قوم کو دکھی کردیا ہے مگر دشمن یہ بات ذہن نشین کرلے کہ پاکستانی قوم نے دہست گردوں کے خلاف بھاری قیمت چکائی ہے اس طرح کی بزدلانہ کاروائیاں اس قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.