لاس اینجلس‘ اینی میٹڈفلم’ پیٹس ڈریگن‘ کارنگا رنگ پریمیئر
بدھ 10 اگست 2016 13:27
(جاری ہے)
ہدایتکار ڈیوڈ لاؤری کی اس لائیو ایکشن فلم کی کہانی پیٹس نامی ایک یتیم لڑکے کے گِرد گھومتی ہے جو راستہ بھٹک کر جنگل میں پہنچ جاتا ہے اور پھر طویل عرصے تک یہیں رہتا ہے جہاں اس کی دوستی ایک دیوہیکل ڈریگن سے ہو جاتی ہے اور اس انوکھی دوستی کو نبھانے کیلئے یہ لڑکا ہر مشکل کا ڈٹ کر سامنا کرتا ہے اور اپنے ڈریگن دوست کی مدد کرتا ہے۔
جیمز وائیٹیکر اوربیری اوسبرن کی مشترکہ طور پر پروڈکش میں مختلف اینی میٹڈ کرداروں کیلئے ڈائیلاگ ہالی وڈ اداکاررابرٹ ریڈ فورڈ، برائس ڈیلاس، کارل اربن، کریگ ہال، ویس بینٹلے، ٹِم وونگ اور جِم میکلارتھی کی ا?وازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.