افطاری اور سحری کی طرح وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلز نے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی کے کھانا پیکیج شروع کر دیئے
بدھ 10 اگست 2016 17:22
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اگست ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت میں جشن آزادی کی تقریبات کے حصہ کے طور مختلف ریستورانوں نے یوم آزادی کے موقع پر کھانوں پر خصوصی رعایت دینا شروع کر دی ہے۔ شہری یوم آزادی کے حوالے سے ملبوسات، بیجز اور جھنڈیاں خریدنے کے بعد اپنی پسند کے مختلف فوڈ سٹالز پر ان خصوصی کھانوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
جناح سپر مارکیٹ میں ایک شہری اسلم نے بتایا کہ دارالحکومت میں فوڈ سٹالز اور ہوٹلز جشن آزادی کے موقع پر رعایتی کھانے کی پیشکش کر رہے ہیں۔ ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے دوران جشن آزادی کے موقع پرکم ریستوران خصوصی رعایتی کھانے فراہم کر رہے تھے، اس دفعہ یہ منفرد رجحان ہے کہ لوگ اس دن خصوصی کھانوں کیلئے باہر جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.