ترکی نے 112 کاروباری افراد کو بھی گرفتار کر لیا
بدھ 10 اگست 2016 17:26
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) ترک پولیس نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد جاری اقدامات کے تحت ملک کے مختلف صوبوں میں 112 کاروباری افراد کو گرفتار کر لیا ۔
(جاری ہے)
ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق ان افراد کو فتح اﷲ گولن کے ساتھ روابط کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی میں اب تک 16 ہزار افراد کو باقاعدہ طور پر گرفتار کیا جا چکا ہے اور یہ گرفتاریاں اس سلسلے کی تازہ کڑی ہے۔ ترک حکومت فوجی بغاوت کا الزام امریکا میں خود ساختہ جلاوطنی گزارنے والے ترک مذہبی رہنما فتح اﷲ گولن پر عائد کرتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.