ڈ ائریکٹر جنر ل سو شل ویلفیئر اینڈ بیت المال کا پنجاب کے تمام نگہبان سینٹرز کے منتظمین کیساتھ ہنگامی اجلاس
سینٹرز کے مکینوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے اور گھر سے بھاگ کر آنیوالے بچوں کی جلد از جلد والدین کو حوالگی کی ہدایت
بدھ 10 اگست 2016 18:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) ڈائریکٹر جنرل سو شل ویلفیئر وبیت المال پنجاب وحید اختر انصاری کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کے ہیڈ آفس میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ کے زیر نگرانی صوبے کے تمام اضلاع میں گمشدہ،اغواء کے بعد بازیاب اور گھر سے بھاگے ہوئے بے سہارابچوں کی بحالی کے لیے خدمات سرانجام دینے والے نگہبان سینٹرز کے منتظمین نے شرکت کی۔
اجلاس کا مقصد سینٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور ان میں مقیم بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانا تھا۔ منتظمین نے ڈائریکٹر جنرل کو اپنے اپنے سینٹر کی کارکردگی کی تفصیلی رپورٹ پیش کی اور محکمہ کی جانب سے اٹھائے جانے والے حفاظتی اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پرڈائریکٹر جنرل نے ضلعی افسران کو کمیونٹی کی سطح پر بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی مہم چلانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہم میں علاقے کہ اکابرین،علماء اور این جی اوز کو شامل کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.