امریکی سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کی دوسری برسی کے موقع پر احتجاج کے دوران فائرنگ
بدھ 10 اگست 2016 18:27
فرگوسن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) امریکی ریاست مزوری کے شہر فرگوسن میں سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کی دوسری برسی کے موقع پر احتجاج کے دوران اس وقت فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جب مظاہرین میں سے ایک شخص کو ایک کار نے ٹکر مار دی، فائرنگ کے نتیجے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ گاڑی سے ٹکرانے والا شخض کس حد تک زخمی ہوا ہے۔
خیال رہے کہ 2014 میں ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک 18 سالہ سیاہ فام امریکی نوجوان مائیکل براؤن کی ہلاکت ہوئی تھی۔تب سے اب تک فرگوسن شہر میں متعدد مظاہرے ہو چکے ہیں۔سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد عدالت نے اپنے فیصلے میں پولیس افسر ڈیرن ولسن کو قتل کا مجرم قرار نہیں دیا تھا، اس کے بعد یہ مظاہرے فرگوسن کے علاوہ امریکہ کے دیگر شہروں میں بھی پھیل گئے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.