بنوں میں طوفانی بارش،20 گھنٹےسے بجلی بند،نظام زندگی مفلوج ہوگیا
ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 اگست 2016 19:01
بنوں(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست2016ء) :پیسکو کے زیرتحت بنوں میں20 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی،بجلی کے طویل تعطل کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں طوفانی بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کے کھمبے گر گئے۔
(جاری ہے)
لیکن پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اہلکار20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کا نظام بحال نہ کر سکے۔تاحال کئی علاقوں میں کھمبے جوں کے توں گرے پڑے ہیں۔عوام نے حکومت سے مطالبہ کی اہے کہ بجلی کا نظام فوری بحال کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.