چین کا بحیریہ جنوبی چین کے علاقے میں ویتنام کی جانب سے راکٹ لانچرز کی تنصیب پر تحفظات کا اظہار
بدھ 10 اگست 2016 19:21
ہنوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء ) چین نے ویتنام کی جانب سے بحیریہ جنوبی چین کے علاقے میں نئے موبائل راکٹ کی تنصیب کے اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچیننگ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیریہ جنوبی چین کے علاقہ میں موجود جزائر پر کسی بھی ملک کی جانب سے غیر قانونی طور پر راکٹ لانچرز کی تنصیب ہماری خودمختاری کے لئے نقصان دہ ہے ، یہ علاقے تاریخی طور پر چین کا ناقابل تردید حصہ ہیں ۔
۔ ایک رپورٹ کے مطابق ویتنام کی جانب سے راکٹ لانچرز کی تنصیب کا مقصد ملحقہ علاقوں میں چینی فضائیہ اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانا ہے ۔ویتنام نے راکٹ لانچر کی تنصیب کا عمل گزشتہ کئی مہینوں سے جاری آپریشن میں مکمل کیا ہے جس کے بعد چین کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ متوقع ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.