قیمتی انسانی جان واملاک کے تحفظ کیلئے خطرناک قرار دی گئی عمارتوں سے مکینوں کاانخلامشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول
بدھ 10 اگست 2016 19:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل نور محمد لغاری نے کہاہے کہ قیمتی انسانی جان واملاک کے تحفظ کیلئے خطرناک قرار دی گئی عمارتوں سے مکینوں کاانخلامشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے ۔ایس بی سی اے کی حالیہ کاوشوں سے قابضین سے خالی ہونے والی خطرناک عمارتوں کو فوری زمین بوس کرنے کیلئے تیاری مکمل رکھی جائے ،خستہ حالت عمارتوں کے ساتھ ہی نالے پرتعمیر اور کارپارکنگ کی جگہوں کی خلاف ورزی کرنے والی عمارتوں کی بھی سروے رپورٹس بنائی جائیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ٹیکنیکل آغامقصود عباس نے کہاہے کہ غیرقانونی تعمیرات کی شکایات کاازالہ کیاجائے جس کی تمام ترذمہ داری متعلقہ افسران پرہے ،اجلاس میں غیرقانونی یونٹس کی قانونی شکل کیلئے بیٹرمین چارجز،مرحلہ وارپلان منظوری میں بغیرمنظوری پر بھاری جرمانے اورٹریفک مسائل میں اضافے کاسبب بننے والے غیرقانونی شادی ہالزولان سے متعلق سخت فیصلے اورتجاویز سمیت ٹاؤن سیکشن وانہدامی کارکردگی کے حوالے سے مختلف امورزیرغورآئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.