وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیاں،18بھکا ریو ں سمیت 33 ملزمان گرفتار
بدھ 10 اگست 2016 22:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء ) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران18بھکا ریو ں سمیت 33 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل ، لیپ ٹا پ ، اسلحہ معہ ایمو نیشن ، شرا ب ، ہیر وئن اور ما ل مسر وقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق سی آئی اے پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملو ث دو ملزمان حبیب اﷲ اور امان اﷲ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مو ٹر سائیکل رجسٹر یشن نمبر RIM-4933 بر آمد کرلیا۔
تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران گشت ملزمان ابر ار عزیز ، سید طا ر ق حسین اور سید محمد شعبا ن کو چیک جنہو ں نے اپنے آ پ کو سر کا ری ملازم ظا ہر کیا جن کے پا س آ فیسر سٹک ، ہتھکڑ ی ، خنجر ، آ ہنی مکابر آمد ہو ا کو گرفتار کرلیا۔(جاری ہے)
جبکہ ملزم احمد سہیل سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے دوران گشت ملزم نا در خا ن سے 106گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔
تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے دوران گشت ملزم وکی مسیح کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کوہسار پولیس نے مو با ئل فون چوری کی واردات میں ملزم محمد کا شف کو گرفتار کر لیا ۔تھا نہ مار گلہ پولیس نے دوران گشت ملزم محمد ساجد کو گرفتار کرکے اس سے 03بوتلیں شراب بر آمد کرلی۔ جبکہ ملز م محمد طلا ل سے مسروقہ لیپ ٹا پ بر آمد کرلیا۔ تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث دو ملزمان خو رشید خا ن او ر نعمت خا ن کو گرفتار کر کے ان سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ تھا نہ نیلو ر پولیس نے دوران گشت ملزم زاہد محمود کو گرفتار کرکے اس سے 120گر ام ہیروئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے دوران گشت ملزم محمد نصیر سے 130گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔ جبکہ پیشہ وربھکا ریو ں کی گرفتاری کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 18پیشہ ور بھکاریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یوں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.