برمنگھم ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ کی خبریں بے بنیاد: الیسٹر کک
محمد علی بدھ 10 اگست 2016 22:53
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 10اگست ۔2016ء) برطانوی ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے برمنگھم ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ کی تردید کر دی،بولے کہ پاکستانی میڈیا کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ کے آخری روز زانگلینڈ کی حیران کن فتح کے بعد میزبان گیند بازوں پر بال ٹمپرنگ کے الزامات لگے ،اس تنازع پر کپتان الیسٹر کک بوکھلاہٹ کا شکارنظر آئے۔
لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الیسٹر کک کا کہنا تھا کہ انگلینڈ نے پاکستانی میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ، ہم نے ایجبسٹن ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے منفی ہتھکنڈے استعمال نہیں کیے، جوروٹ نے جائز طریقے سے گیند کو چمکایا تھا ،کوئی بال ٹمپرنگ نہیں کی۔ انگلش کپتان تجربہ کار فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن کی بال ٹمپرنگ کا معاملہ گول کر گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.