کراچی، رینجرز کا منگھوپیر میں ٹارگٹڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں4 دہشتگرد مارے گئے
جمعرات 11 اگست 2016 11:13
(جاری ہے)
دوسری جانب اولڈ سٹی ایریا بھیم پورہ کے علاقے میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا۔
اس دوران ہوٹلوں کی بھی تلاشی لی گئی۔تلاشی کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ بلدیہ گلشن غازی اور نصرت بھٹو کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔آپریشن میں پولیس کمانڈوز نے بھی حصہ لیا۔آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔ پاک کالونی میں چند روز قبل قتل ہونے والے ڈاکٹر پریتم داس کے قاتل گرفتار کر لئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.