برطانیہ،زیر سمندر ریل سروس کے ملازمین کی کل سے سات روزہ ہڑتال
جمعرات 11 اگست 2016 11:50
(جاری ہے)
ٹیوب یونین کا کہنا تھاکہ ان کے پچانوے فیصد ارکان نے ووٹ کے ذریعے اس ہڑتال کی حمایت کی ہے۔
یورو سٹار نے کہا ہے کہ اسے ہڑتال کے دنوں میں اپنے ٹائم ٹیبل میں معمولی تبدیلیاں کرنا ہوں گی تاکہ ان مسافروں کے سفر کو یقینی بنایا جا سکے جنہوں نے پہلے سے ہی ٹکٹیں خرید رکھی ہیں۔ یورو ریل کمپنی کے مطابق ایک یا دو ٹرینوں کی روانگی کو منسوخ کیا جا سکتا ہے تاہم مسافر بعد میں چلنے والی ٹرینوں میں سفر کر سکیں گے،آر ایم ٹی کے مطابق یہ تنازعہ2008 میں کیے گئے اس معاہدے کا احترام نہ کیے جانے کے تناظر میں چل رہا ہے، جس میں طے پایا تھا کہ یورو ریل کے ملازمین کے کام کے اوقات اور سماجی زندگی میں توازن قائم رکھا جائے گا۔ آر ایم ٹی کے سکریٹری جنرل مک کیش نے ایک بیان میں کہا،”یورو سٹار میں ہماری ٹرین انتظامیہ کے ملازمین پر لگاتار شفٹوں کا اضافی بوجھ ہے اور وہ بیمار پڑ گئے ہیں۔ مزید برآں وہ معاہدوں کی پاسداری کے سلسلے میں کمپنی کی ناکامی سے بھی تنگ آ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.