عراقی سرحد کے قریب حملے میں پانچ ترک فوجی ہلاک،آٹھ اہلکار ہلاک ہوئے،کردوں کا دعویٰ
جمعرات 11 اگست 2016 11:52
(جاری ہے)
شمالی عراق میں علیحدگی پسند مسلح گروپ کردستان ورکرز پارٹی کے مراکز موجود ہیں۔ اس گروپ کی حامی فِرات نیوز ایجنسی نے بھی اس حملے کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ شِرنَک میں کیے جانے والے اس حملے میں آٹھ تْرک فوجی ہلاک ہوئے۔ اس صوبے میں گزشتہ برس سے حکومتی فورسز اور کْرد علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.