مصباح نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا
جمعرات 11 اگست 2016 12:13
لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست۔2016ء ) قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کرکٹ کو الوداع کہنے کا عندیہ دے دیا ۔انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ سے قبل اوول میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رپورٹرز نے42سالہ مصباح الحق پر ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے جواب میں پاکستانی کپتان نے کرکٹ کو الوداع کہنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اوول ٹیسٹ پاکستان اور ان کیلئے بہت اہم ہے، وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ سیریز کے آخر میں کریں گے ۔
(جاری ہے)
مصباح الحق کا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کسی نوجوان کھلاڑی کے لیے ان کی جگہ لینا مشکل ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.