فاسٹ باؤلر جنید خان کے بیان کیخلاف پی سی بی نے نوٹس لے لیا
جمعرات 11 اگست 2016 14:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان کے بیان کیخلاف پی سی بی نے نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرجنید خان کے رویے کیخلاف پی سی بی نے نوٹس لے لیا ہے،پاکستانی فاسٹ باؤلر نے قومی ون ڈے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا تھا،پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے سینٹرل کنٹریکٹ رولز کیمطابق کوئی بھی کھلاڑی سلیکشن کمیٹی کے فیصلے کو چیلنج نہیں کرسکتا۔
(جاری ہے)
واضع رہے کہ قومی فاسٹ باؤلر کافی عرصے سے ٹیم میں نہیں ہیں،پی سی بی سے مایوس ہوکر انگلینڈ شفٹ ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.