ریو اولمپکس : میڈلز کی دوڑ میں امریکا پہلے‘ چین دوسرے‘ جاپان تیسرے نمبر پر
جمعرات 11 اگست 2016 17:31
ریوڈی جنیرو( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء ) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ جاری ہے۔ اس وقت امریکا سب سے زیادہ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے۔ چین دوسرے اور جاپان وکٹری سٹینڈ پر تیسرے نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق ریو اولمپکس کے کھیل برازیل کے مختلف شہروں میں جاری ہیں۔
(جاری ہے)
اب تک جو مقابلے ہوئے ہیں ان میں امریکا اس وقت تیس میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جس نے سونے کے دس، چاندی کے گیارہ اور کانسی کے نو تمغے حاصل کئے ہیں۔
وکٹری سٹینڈ پر چین اکیس میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جس نے سونے کے نو، چاندی کے چار اور کانسی کے آٹھ میڈلز حاصل کیے ہیں۔ جاپان سترہ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جس نے سونے کے چھ، چاندی کا ایک اور کانسی کے دس تمغے جیتے ہیں۔روس کا نمبر چوتھا ہے جس نے سونے کے چار، چاندی کے سات اور چاندی کے چار ملاکر کل پندرہ میڈلز حاصل کیے ہیں۔ برطانیہ بارہ جبکہ اٹلی نے گیارہ میڈل حاصل کیے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.