نیشنل پارٹی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے ،ہمار رئیسانی
جمعرات 11 اگست 2016 19:06
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) خضدار کی معروف خاتون سماجی ورکرہمار رئیسانی نے نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ خضدار میں نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنماء ایم پی اے شمع اسحاق بلوچ میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد کے ہمراہ خضدار پریس کلب میں پُر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے باقاعدہ طور پر نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔
اس موقع پر ایم پی اے شمع اسحاق بلوچ نے کہاکہ نیشنل پارٹی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے جس میں خواتین کا بھی اہم کردار ہے جو بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لئے اپنا کردار ادا کررہی ہیں بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو ہماری سیاست کا استاذ ہیں جنہوں نے کہاتھا کہ خواتین بھی سیاست میں اپنا کردار بہتر انداز میں ادا کرسکتے ہیں اور اہم ان ہی کے فلسفے کی پیروی کرتے ہوئے سیاست میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.