گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
وفد نے نوجوانوں کی بہتری کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کیں، بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ
بدھ 1 مئی 2024 22:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں اچھے کاموں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے تاہم اس کے ساتھ کمیوں پر بھی نظر رکھنی چاہئے تاکہ اصلاح ہو سکے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ یہ بڑی قابل ستائش بات ہے کہ پاکستانی عوام فلاح کے کاموں میں دل کھول کر خرچ کرتے ہیں۔
گورنر پنجاب نے یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران کو شاندار کارکردگی دکھانے پر اعزازی شیلڈز سے بھی نوازا۔ وفد نے گورنر پنجاب کو یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے اعزازی سووئنیر پیش کیا۔اس موقع پر وفد نے گورنر ہائوس کا دورہ بھی کیا۔علاوہ ازیں ، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے لئے مدینہ شریف روانہ ہوگئے۔مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
-
گورنر سندھ سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پر احترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ایرانی قونصلیٹ آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.