چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ سے منسلک ممالک کے 50ہزار طلباء کیلئے اسکالر شپس کا اعلان
پاکستان سمیت 60سے زائد ممالک کے 10ہزار نوجوان ہر سال مستفید ہوسکیں گے‘چینی وزرات تعلیم
جمعرات 11 اگست 2016 19:12
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) چین نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ سے منسلک ممالک کے ہزاروں طلبہ کیلئے چینی جامعات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے 10ہزار سکالر شپس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے،پاکستان سمیت 60سے زائد ممالک کے نوجوان سکالر شپ سکیم سے مستفید ہوسکیں گے،چینی وزرات تعلیم کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ دستاویزات کے مطابق آئندہ پانچ سالوں میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ سے منسلک ممالک سے 50ہزار نوجوان سکالر شپ سکیم کے تحت چین کی جامعات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے،منصوبہ کے مطابق 2500چینی طالب علموں کو بھی ان ممالک میں ہر سال تعلیم حاصل کرنے کیلئے بھیجا جائے گا۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.