وسطی چین کے پاور اسٹیشن میں ہائی پریشر اسٹیم پائپ کے پھٹنے سے 21 افراد ہلاک ٗ پانچ زخمی
جمعرات 11 اگست 2016 20:56
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) وسطی چین کے پاور اسٹیشن میں ہائی پریشر اسٹیم پائپ کے پھٹنے سے 21 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دھماکا چین کے شہر دنیانگ کے ایک پاور پلانٹ میں ہوا۔
(جاری ہے)
ریسکیو ٹیمیں اور حکام دھماکے کی جگہ پر پہنچے ٗواضح رہے کہ چین کے صنعتی علاقوں میں اس طرح کے حادثات پیش آتے رہتے ہیں چین کی حکومت کی جانب سے ان حادثات سے بچنے کے لیے کئی اقدامات بھی اٹھائے گئے اور حادثات سے بچنے کی یہ کوششیں گزشتہ سال اس وقت تیز کردی گئی تھیں، جب مشرقی ساحلی شہر تیان جن کی کیمیکل فیکٹری میں متعدد دھماکوں میں فائر فائٹرز اور پولیس اہلکاروں سمیت 173 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
یہ واقعہ چین کے صنعتی علاقوں میں پیش آنے والے بدترین واقعات میں سے ایک تھارواں سال جون میں بھی وسطی چین کی ایلومینیم ریفائنری میں پیش آنے والے حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.