اعلی فوجی کمان نے انٹیلی جنس رپورٹس میں ہیر پھیر کیا ، ٹاسک فورس امریکی پارلیمنٹ
جمعہ 12 اگست 2016 11:11
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹاسک فورس اپنی تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے، جس کے ساتھ ہی محکمہ دفاع کے انسپکٹر جنرل ایک علیحدہ چھان بین کرا رہے ہیں۔رْکن کانگریس، کین کلورٹ، ٹاسک فورس کے قائدین میں شامل ہیں۔ بقول اْن کے، ”سینٹکام میں قائدین کی ناکامیاں تنظیم کی چوٹی تک سرایت کر گئی ہیں۔
“سینٹکام میں جو کچھ ہوا وہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ جب سینئر پالیسی سازوں کے سامنے خراب تجزیہ پیش کیا جاتا ہے تو اِس سے لڑائی لڑنے والوں کا نقصان ہوتا ہے“۔ٹاسک فورس کے سربراہ اور رْکن کانگریس، مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ”اس کے نتیجے میں امریکی فوجوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے چونکہ لڑائی کے لیے درکار وسائل منظور کرتے وقت، پالیسی سازوں نے ایسی انٹیلی جنس رپورٹوں پر بھروسہ کیا جو درست نہیں تھیں“۔انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کے انسپکٹر جنرل پر زور دیا کہ وہ سینٹکام کے لیڈروں کا احتساب کریں، ”جنھوں نے میدانِ جنگ میں موجود ہمارے فوجیوں کو ناکام کیا“۔یہ ’ٹاسک فورس‘ کمیٹی برائے مسلح افواج، انٹیلی جنس سے متعلق ایوان کی مستقل سیلیکٹ کمیٹی اور ایوان کی ضمنی کمیٹی برائے اخراجات کی سفارتشات پر تشکیل دی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.