یمن میں حوثی اور صالح ملیشیائیں پسپا ہو چکی ہیں، عرب اتحاد
جمعہ 12 اگست 2016 13:24
(جاری ہے)
عربی اخبار سے گفتگوکرتے ہوئے عسیری کا کہنا تھا کہ یمن میں باغی ملیشیاوٴں کو زمینی طور پر بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا جہاں ملک کی 80 فی صد اراضی پر آئینی حکومت کا کنٹرول ہے جب کہ مارچ 2015 میں زمینی طور پر اس کا کہیں کنٹرول نہیں تھا۔
جنرل عسیری کے مطابق باغیوں کی جانب سے آئندہ ہفتے کے روز پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد کرنے کی دعوت ان کے دیوالیے پن کی دلیل ہے ، وہ یہ سب کچھ کر کے عالمی برادری کو اشارہ دینا چاہتے ہیں کہ وہ یمن میں سیاسی خلا پْر کرنے کے خواہش مند ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ سعودی عرب کی اراضی کے اندر سرحدی کارروائیوں کے علاقوں میں میزائل اور راکٹوں کا گرنا، یہ درحقیقت باغی ملیشیاوٴں کی جانب سے ان کاری ضربوں کا ردعمل ہے جو یمنی فوج عرب اتحاد کی معاونت سے ان پر لگا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.