فاٹا اصلاحات کیلئے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں ، آئندہ چند روز میں وزیر اعظم کو پیش کرے گی
جمعہ 12 اگست 2016 19:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) فاٹا اصلاحات کیلئے قائم اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لیں اور آئندہ چند روز میں کمیٹی اپنی سفارشات وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو فاٹا اصلاحات کیلئے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لیں۔
(جاری ہے)
کمیٹی اپنی سفارشات کا مسودہ آئندہ چند روز میں وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کرے گی۔
کمیٹی میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر)ناصر جنجوعہ شامل ہیں اور کمیٹی میں وزیر سیفران جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ ‘ کے علاوہ دیگر بھی شامل ہیں۔ سرتاج عزیز نے کمیٹی ارکان کے ہمراہ قبائلی علاقوں کے کئی دورے کئے اور مقامی عمائدین سے فاٹا اصلاحات پر مشاورت کی گئی۔ فاٹا اصلاحات پر فریقین کو اعتماد میں لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.