ایوان عد ل میں جماعت اسلامی لاہور کے وفد کا لاہور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے اظہار تعزیت
کوئٹہ میں دہشتگردی کی شدید مذمت اور غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی و اظہار یکجہتی
جمعہ 12 اگست 2016 19:37
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء ) ایوان عدل میں سانحہ کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے جماعت اسلامی لاہور کا وفدامیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اﷲ، نائب امیر جماعت اسلامی لاہورایڈوکیٹ ضیاء الدین انصاری ،سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور محمد عمیرخان ، سیکرٹری اطلاعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد کی قیادت میں لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر ارشدجہانگیر جھوجھہ ، سیکرٹری لاہو ربار ایسوسی ایشن شاہد نواب چیمہ اور دیگر وکلاء سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی شہداء کے درجات بلندی زخمیوں کی جلد صحتیابی اور ملکی سلامتی کے لیے فاتحہ خوانی و دعائے خیر کی۔ دعا کے بعد امیر جماعت اسلامی لاہورذکر اﷲ مجاہد نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ میں کالے کوٹ میں ملبوس روشن چہروں والے شہیدوں نے مادروطن کو اپنے لہو سے سیراب کر دیا اور تاریخ میں اپنا نام و مقام امر کر لیا ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جاتی رہے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.